Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹیسٹ کپتان اظہرعلی نے اپنا کرکٹ کا یادگارسامان نیلامی کیلئے پیش کردیا

شائع 28 اپريل 2020 12:33pm
فائل فوٹو

لاہور: کورونا سے متاثرین کی امداد کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے اپنا کرکٹ کا یادگارسامان نیلامی کیلئے پیش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اظہر علی کی جانب سے نیلامی کیلئے پیش کردہ سامان میں چیمپئنز ٹرافی 2017 کی فاتح شرٹ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں بنائی گئی ٹرپل سنچری والا بیٹ شامل ہیں۔